پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے 6 ستمبر کے دن کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر افواج نے بھارتی عزائم کو مٹی میں ملا دیا.
6 ستمبر 1965 کے شہداء، غازیوں اور بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں.
پوری قوم پاک افواج کے عظیم شہداء اور ان کے خاندانون کو سلام پیش کرتی ہے.
یوم دفاع کے موقع پر پاک افواج کے شہداء اور ان کے خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کی۔ ہماری افواج کی بہادری اور ہمت مثالی ہے۔ ملک کے دفاع و سلامتی کے خاطر پوری قوم پاک افواج کے شانا بشانا کھڑی ہے، پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) September 6, 2021
آج ملک کی سرحدیں ہماری بہادر افواج کی وجہ سے محفوظ ہیں.
ہماری افواج نے دہشتگردی خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں دیں ہیں وہ کسی ملک کی افواج نے نہیں دی.
پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے ہمیشہ جرات کے ساتھ ملک کا دفاع کیاہے.
تمام پاکستانیوں کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے.
ملک کا دفاع کر شہری کا اولین فرض ہے.
ملک کے دفاع و سلامتی خاطر پوری قوم پاک افواج کے شانا بشانا کھڑی ہے.