ملک بھر میں چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیوں کہ شوگرملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کو یاد دہانی کرانے کے باوجود گنے کے مڈل مینوں کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نہ ہو سکی۔
شوگرملزایسوسی ایشن پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب کو باربار یاددہانی کرانے کے باوجود گنے کے مڈل مینوں کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نہ ہو سکی۔
انہوں نے کہا کہ گنے کی فی 40 کلو گرام 300 روپے سے بھی تجاوز کر چکی ہے.