مسلم لیگ نون کی نائب مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کے ساتھ دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود مریم نواز کے آفیشل اکاؤنٹ پر اُن کی کچھ نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویریں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب کی ہیں۔
تصویریں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ ہمیشہ کی طرح بےحد حسین لگ رہی ہیں۔
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے آف وائٹ قمیض شلوار کے ساتھ شال پہنی ہوئی ہے۔