مہنگائی کا طوفان جو تھمنے کا نام نہیںلے رہا.
حکومت پاکستان مہنگائی پر قابو پانے میںناکام نظر آ رہی ہے . آئے روز ڈالر کی قیمت میںاضافہ ہو رہا ہے اور جس کی وجہ سے روز مرہ کی قیمت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے .
چیزیں عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو رہی ہیں.
گذشتہ روز مرغی کی قیمت میںپھر سے اضافہ دیکھا گیا اور پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے 296روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے اضافے سے 204روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔