سونے کی قیمت میں‌اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونا 150 روپے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس 2 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے اور 10 گرام 130 روپے مہنگا ہوکر 96 ہزار 280 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1789 ڈالر ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں