سندھ حکومت نے 4 نومبر کوصوبے بھر میں ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو سندھ بھر میں ہندوبرادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے.