سی این جی ڈیلر ایسوسی ایشن نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔
ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی۔