سعودی عرب نے پاکستان کی بڑی مدد کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے سینٹرل بینک میں تین ارب ڈالر رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سعودی حکومت رواں سال ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کا ریفائن تیل بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں