سرفرازاحمد کی کراچی میں سڑک پرموٹرسائیکل چلاتے ہوئے ویڈیووائرل

سرفراز احمد کی کراچی میں سڑک پرموٹرسائیکل چلاتے ہوئے ویڈیووائرل ہوگئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی کراچی میں سڑک پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی، وہ اپنے بیٹے عبداللہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پرسوارتھے۔سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کے سوال پرمسکراتے ہوئے کہا کہ” بس اب یہی رہ گیا ہے”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں