بلوچستان کے ضلع آواران اور گردوانواح میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران اور گردوانواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5، گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز آواران سے 55کلومیٹر مغرب میں تھا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں