بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا فون‏

دونوں کے درمیان پارلیمانی صورت حال سے متعلق تبادلہ خیال‏ کیا گیا.

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس اور اپوزیشن لائحہ عمل پر بات چیت‏ ہوئی

پارلیمان سےحکومتی پالیسیوں کو ناکام بنایا جاسکتا ہے.

دونوں قائدین نےطے کیا کہ پارلیمانی فورم پر عوامی نمائندگان عوام کا مقدمہ لڑتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں