سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ اپنی تصویر انسٹا پروفائل پر اپ لوڈ کی۔
بختاور بھٹو نے کیپشن میں ماں بیٹے کی محبت کا اظہار کیا اور فوٹو کا کریڈٹ محمود چوہدری کو دیا۔