بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے جانے کی تیاریاں مکمل

کراچی کے ساحل پر پھنسا ہوا بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے جانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ٹگ بوٹ جہاز کے اطراف کھڑے کردیئے گئے ہیں، اس وقت سمندر میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔

تیز ہوا کے دباؤ کی وجہ سے جہاز لے جانے میں تاخیر ہے، ہوا کا دباؤ کم ہوتے ہی جہاز کو روانہ کردیا جائے گا۔

جہاز کے کپتان سمیت عملہ اور ٹگ بوٹ اسٹاف جہاز لے جانے کیلئے پورٹ پر موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں