افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آپاد پہنچ گئے

افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے .

افغان وفد پاکستان سے دو طرفہ معاملات سمیت ٹرائیکا اجلاس میں بھی شرکت کرے گا جس میں چین، امریکہ اور روس کے نمائندے شریک ہوں گے، ٹرائیکا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا۔

ائیرپورٹ پر پاکستان کے وزیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے استقبال کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں