وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کے بارے میں خبردار کرتا رہا ہوں اور اب ورلڈ فوڈ پروگرام کے چیف نے بھی الرٹ جاری کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ افغان بحران سے نمٹا جائے۔
I have been warning of this humanitarian crisis in Afghanistan. Now WFP chief issues alert. Pak will continue to provide all possible relief but int community must act now. It has moral obligation to avert this humanitarian disaster confronting Afghan ppl.https://t.co/SYt9QChyUK
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 9, 2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا لیکن اب عالمی برادری کو ذمہ داری ادا کرنا ہوگی۔