اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

آج پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 180 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 115 پر بند ہوا ہے۔

آج بازار حصص میں 36 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے سودے 12 ارب 78 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 51 ارب روپے کم ہو کر 8 ہزار 45 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں