افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا اور ان کی پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام ہوٹلوں کو جمعے سے کم از کم تین ہفتے کے لیے نئی بکنگ نہ کرنے اور کمرے افغانستان سے آنے والے مسافروں کے لیے دستیاب رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مقبول خبریں
Load/Hide Comments