‏وزیراعلیٰ پنجاب کی عوامی مسائل کے حل کیلئے سائلین سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب نے 4 گھنٹے تک 400 سائلین کے مسائل سنے اوران کے حل کے لیے یقین دہانی کرائی.

‏وزیراعلیٰ کی مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو ہدایات

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ عوام ہی میرا سب کچھ ہیں اور میں اس عوام کے لیے آیا ہوں ان کے اور پورے صوبے کے مسائل حل کرنا میرا مشن ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں