ہزارہ ایکسپریس وے شاطے انٹر چینج پر حادثہ

حادثے گلگت جانے والی کوسٹر اور ٹیکسی کو پیش آیا

حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی دو ایمبولینس ریسکیو وہیکل موقع پر پہنچ گئی

حادثے میں 12افراد زخمی ہوئے ریسکیو میڈیکل سٹاف نے زخمی ہونے والوں کو
ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور شنکیاری ہسپتال منتقل کردیا گیا

ٹیکسی میں سوار دو افراد جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں