گورنر سندھ عمران اسمعیٰل سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل شبیر ناریجو سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

ملاقات میں فورس کمانڈر سندھ بریگیڈیئر وقار حیدر رضوی بھی شریک تھے۔

ڈی جی اے این ایف نے وزیر اعلی سندھ سے انسداد منشیات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

ڈرگ مافیا کا ہمیں مل کر خاتمہ کرنا ہوگا۔

صوبے کو منشیات سے پاک کریں گے۔

منشیات کی روک تھام میں انسداد منشیات فورس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اہم کردار ہے۔

والدین کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں کہ ان کے بچوں کی کیا مصروفیت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں