گرین لائن بسیں چائنہ سے کراچی کے لیے روانہ

کراچی میں گذشتہ کئی مہینوں سے جاری گرین لائن منصوبہ جو اب تک شروع نہیں‌کیا جا سکتا اور سندھ حکومت کی جانب سے عوام کو ہر بار ایک نئی تاریخ دی گئی .
اس سلسلے میں‌گورنر سندھ کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا جس میں‌یہ تصدیق کی گئی کہ گرین لائن بس منصوبے کیلئے 80 بسیں تیار کی گئی ہیں اور 2 بحری جہازروں‌کے ذریعے چینی بندرگاہ سے کراچی پورٹ کے لیے روانہ ہو گئی ہیں.

بسیں رواں ماہ کراچی پورٹ پر پہنچ جائیں گی، گورنرسندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں