کیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مصباح الحق کا آخری پروجیکٹ ہوگا؟

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد مصباح الحق کی تبدیلی کا امکان، غیر ملکی کوچ کی تلاش شروع

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کوچ پیٹر مورس سے رابطہ کیا ہے.

پی سی بی نے پیٹر مورس کو پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کی.

پیٹر مورس سے پی سی بی 2016 میں بھی رابطہ کرچکا ہے.

پیٹر مورس انگلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں.

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو بدلنے کا امکان اور رمیز راجا نے بھی اپنے ویڈیو پیغام میں‌کہا تھا کہ اگر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مصبا ح الحق کا آخری پروجیکٹ ہوگا اگر پرفارمنس ایسے ہی رہی.

پیٹر مورس سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینڈی فلاور سے بھی رابطہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں