کورونا کے وار جاری، مزید 72 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 72 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، 53 ہزار 644 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔


واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.8 فیصد ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں