کورونا وائرس سے 40 افراد ہلاک، 2167 نئے کیسز رپورٹ

مہلک کورونا وائرس مزید 40 پاکستانی جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2167نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ اموات کے بعد ملک بھر میں کوویڈ سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27246ہو گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 1225884 تک پہنچ چکی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں