کنول آفتاب کی اپنے شوہر کے ہمراہ دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مقبول ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی اپنے شوہر اور اداکار ذوالقرنین سکندر سے ساتھ نئی اور دلکش تصاویر سامنے آئیں ہیں۔

ان تصاویر کی مناسبت سے سوشل میڈیا اسٹار کنول آفتاب نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔


اس ویڈیو میں کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے نئے فیشن شوٹ کے س منظر کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں