کرونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد : کرونا ویکسین کی مزید کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی.

چینی کمپنی کی طرف سے سائینو فارم کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی.

سائینو فارم ویکسین غیر ملکی پرواز کے زریعے پاکستان پہنچی.

ویکسین کی وصولی کے لیے دفتر خارجہ اور چینی ایمیسی کے لوگ موجود.

اپنا تبصرہ بھیجیں