کراچی کے علاقے ڈیفینس فیز 4 میں ڈکیتی کی واردات

کراچی کے علاقے واقع گزری تھانے کی حدود فیز 4 بنگلے میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی.

ذرائع کے مطابق پانچ ملزمان مبینہ طور پر 35 لاکھ سے زائد کی واردات کر کے فرار ہوگئے

ابتدائی اطلاع کے مطابق بنگلے سے امریکن ڈالر، پاکستانی کرنسی سمیت 20 لاکھ کیش لوٹا گیا.

15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا بھی شامل .

پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور پولیس کی جانب سے فنگرپرنٹ اور دیگر شواہد جع کیے جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں