کراچی کی فضاؤں میں امریکی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں

کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا۔

شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ہیں۔

تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کرتے دیکھے گئے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ شنوک ہیلی کاپٹرز نے پاکستان میں ایک مقام سے دوسرے مقام تک پرواز کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں