کراچی میں لاک ڈاؤن کی سختی کے بعد شہریوں کا ویکسینیشن سنٹر پر ہجوم

کراچی میں کورونا کے باعث سخت پابندیوں کے بعد ویکسینیشن کا عمل تیز ہوگیا شہریوں نے صبح سویرے ویکسین لگوانے کے لئے اپنے قریبی ویکسینیشن سینٹرز کا رخ کرلیا اور ہر سینٹر پر کافی ہجوم ہے اس موقع کا پر ایم اے جناح روڈ پر موجود خالدین ہال کا منظر

اپنا تبصرہ بھیجیں