کراچی مٰیں سندھ حکومت کی جانب سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوسرے دن بازار بند

کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوسرے دن پولیس کی طرف سے ہدایات پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے.
اس عمل میں مارکیٹس مکمل طور پر بند ہیں اور مختلف علاقوں میں گلیوں کو سیل کیا ہوا ہے.

سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے . اور جگہ جگہ پولیس کی جانب سے ناکے لگائے گئے ہیں اور کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ چیک کیے جا رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں