کراچی ایکسپو سینٹر میں شہری دروازے توڑ کر ہال میں‌داخل

کراچی ایکسپو سینٹر میں عوام کا بے انتہا رش کئی کئی گھنٹوں سے قطاروں میں لگے عوام کا پیمانہ لبریز عوام مشتعل ہوگئی اور ہال کے شیشے توڑ کر ہال میں داخل ہوگئے

ہاتھا پائی میں سکیورٹی پر تعینات اسکاوٹ اہلکار زخمی ہوگئے انہیں فوری طبی امداد دی گئی

ذرائع کے مطابق اس سارے واقعے کے بعد ایک ہال بند کردیا گیا، اب صرف ایک ہال میں ویکسینیشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں