کراچی ایس او پیز کی خلاف ورزی، شادی ہال کے منیجر سمیت 2 افراد گرفتار

کراچی پولیس کی جانب سے گلستان جوہر بلاک15 میں شادی ہال پر چھاپہ مارا گیا۔

گرفتاری کے بعد پولیس نے شادی ہال کو سیل کر دیا گیا جبکہ ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن میں پابندی کے باوجود شادی ہال میں‌ غیرقانونی طور پر شادی کی تقریب جاری تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں