افغانستان کےدارالحکومت کابل میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے کے دونوں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھماکا آج صبح کابل کے علاقے پی ڈی 13 میں ہوا ہے۔