ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل ویب ڈیسک ستمبر 1, 2021September 1, 2021 141 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت گذشتہ رات زیادہ خراب ہوگئی جس کے باعث ان کو فوری طور پر نجی اسپتال لے جایا گیا.