چیئرمین پی سی بی دبئی روانہ ہو گئے

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی میں اے سی سی کے ایک اجلاس کے لیے دبئی گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اے سی سی کا اجلاس رواں ہفتے شیڈول ہے ، چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 15 اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں