پاکستان کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش کی تصدیق کی گئی ہے . آخر ی بار پاکستانی ٹیم نے 5 سال پہلے دورہ کیا تھا.
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فورا بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں‌پر ٹیم 3 ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی.

طے کردہ شیڈول کے مطابق پہلا ٹی 20 میچ 19 نومبر، دوسرا 20 اور تیسرا 22 نومبر کو شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.
ٹی 20 سیریز کے بعد ٹیسٹ میچوں‌کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 نومبر کو چٹاگانگ میں اور دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 دسمبر کو ڈھاکہ میں‌کھیلا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں