پاکستان کا فتح ون راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

پاکستان نے فتح ون راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح ون راکٹ روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فتح ون پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت دے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں