پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 750 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 667 کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں