پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان رہا

100 انڈیکس میں 345 پوائنٹس کا اضافہ

تین سو پینتالیس پوائنٹس کے اضافے کے باعث 47 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار

کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 258 کی سطح بند ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں