پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے سلسلہ بدستور جاری یے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 163.45 روپے رہی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 163 روپے 70 پیسے پر موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں