ٹی20ورلڈکپ،پاک انگلینڈ اورنیوزی لینڈ سیریز کیلئےقومی ٹیم کااعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی20ورلڈکپ،پاک انگلینڈ اورنیوزی لینڈسیریزکیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سرفراز اور شرجیل ٹیم سے باہر

لاہور میں چیف سلیکٹرمحمد وسیم نے اسکواڈ کا اعلان کیا۔بابراعظم کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں شاداب خان،آصف علی،اعظم خان،حارث رؤف،حسن علی،عماد وسیم،خوش دل شاہ،محمد حفیظ،محمد حسنین،محمد نواز،محمد وسیم جونیئر،شاہین شاہ آفریدی اور صہیب مقصودشامل ہیں۔ریزور کھلاڑیوں میں شاہنوازدھانی،عثمان قادر اور فخرزمان شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں