وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کیپٹن کاشف کی شہادت کی اطلاع پردکھ کا اظہار

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے گچک بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت

دہشت گردی واقعے میں کیپٹن کاشف کی شہادت کی اطلاع پردکھ کا اظہار
زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا

اللہ تعالی شہید کیپٹن کاشف کے درجات میں مزید بلندی عطا فرمائے
دہشتگردوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں۔ان کو شکست فاش دینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں