وزیر ثقافت پنجاب خیال احمد کاسترو کا یوم استحصال کشمیرپر پیغام

مودی نے 5اگست2019ء کوغیر قانونی طورپرانسانی حقوق کو پامال کیا، اس کی وجہ سے انشااللہ مودی کو منہ کی کھانی پڑے گی .
بہادر کشمیری اپنی جدوجہد سے کشمیر کو آزاد کرواییں گیں .

جب تک انڈیا کشمیر کو پرانے سٹیٹس پر بحا ل نہیں کرتا ، کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے، بھارت کی ہٹ دھرمی اورغیر قانونی اقدام کو ہر سطح بے نقاب کریں گے.

مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بربریت کا بازار گرم کررکھا ہے۔ بھارت میں اقلیتوں پرعرصہ حیات تنگ کردیاگیاہے۔

تمام پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اورکھڑے رہیں گے۔مشکل ترین حالات میں بھی کشمیریوں کا عزم اور حوصلہ برقرار ہے۔کشمیری عوام ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اورپاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے۔ بھارت کو ہر ظلم کا حساب دینا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں