وزیر بلدیات پنجاب میاں محمودالرشید کا دورہ مری،صفائی کے ناقص انتظامات پرچیف آفیسر مری معطل

وفاقی وزیر بلدیات پنجاب میاں محمودالرشید کا دورہ مری
میاں محمود الرشید نے مری میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ،وزیر بلدیات کا مری میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی
میاں محمود الرشید نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مری کو ناقص کارکردگی پرموقع پر معطل کرنے کی ہدایت کیں

محمکہ بلدیات نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مری غلام قمر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں