وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی عامر ہاشمی کی ملاقات

ملاقات میں اسلام آباد ٹیکنوپولس (Islamabad Technopolis) پر پیش رفت پر گفتگو

چیئرمین سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ ملکی و غیر ملکی کمپنیاں ٹیکنالوجی زونز میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں.

وفاقی دار لحکومت کے بعد صوبائی دارلحکومتوں میں زونز کا قیام عمل میں لایا جائے گا.

ٹیکنالوجی شعبے کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے.

حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک افرادی قوت کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں