وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معروف اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلی عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت

دردانہ بٹ مرحومہ ایک ورسٹائل فنکارہ تھیں ۔

دردانہ بٹ کے یادگار ڈرامے آج بھی پرستاروں کے پر نقش ہیں ۔

دردانہ بٹ نے اپنے ہر کردار کو امر کیا۔

دردانہ بٹ کے انتقال سے اداکاری کے ایک خوبصورت اور منفرد باب کا خاتمہ ہوا ہے ۔

اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں