وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب بھر میں کورونا ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کا حکم

انیٹرنگ ٹیمیں بازاروں، مارکیٹوں اور دیگر مقامات کی تسلسل کے ساتھ چیکنگ کریں.

‏حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر قانون کے تحت کارروائی کی جائے.

‏شہریو ں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام پہلے بھی اٹھایا، آئندہ بھی اٹھائیں گے.

‏ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہاہے.

‏بے احتیاطی کے باعث اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے.

‏شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر عمل کریں.

‏کورونا کی چوتھی لہر کی روک تھام کے لیے شہریو ں کا تعاون ضروری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں