وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِِاعلٰی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اسپتال میں داخل

وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِِاعلٰی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اسپتال میں داخل

اتوار کی رات اچانک طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے کراچی میں نجی اسپتال میں داخل کروایا.

حلیم عادل شیخ کی نجی اسپتال میں ڈاکٹر ارباب رحیم سے ملاقات

وزیراعظم کے مشیر ارباب غلام رحیم کو دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے سبب اسپتال داخل کروایا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں