نیو زی لینڈ کی ٹیم کل خصوصی چارٹرڈ طیارے سے روانہ ہوگی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےد ورہ پاکستان کو ختم کرنے کے اعلان کے بعد نیوزی لینڈسے ایک خصوصی چارٹرڈ طیارہ کل ٹیم کو واپس لینے پاکستان پہنچے گا۔

آج دونوں ٹیموں کےمابین پہلا ون ڈے میچ کھیلا جانا تھا جو تاخیر کا شکار تھا اوربتایا یہ گیا کہ کرونا کی وجہ سے کھلاڑیوں کو ہوٹل میں ہی رکنے کا کہاگیا ہے تاہم اس کے بعد اعلان ہوا کہ نیوزی لینڈ ٹیم نے سکیورٹی وجوہات کو جواز بنا کر دوہ ختم کرنےکااعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہناہے کہ جوکچھ بھی ہوا ، انتہائی غلط ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں