نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کو ویکسین لازمی کروانے کے لیئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں تمام سرکاری اسکولوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو پابند بنایا گیا ہے کہ طلباء کو ویکسین کروائی جائے
ویکسینیشن کا نوٹیفیکیشن سندھ کے تمام اضلاع کے لیئے جاری کیا گیا
سرکاری اسکولوں کی انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے تعاون کریں ۔